مہر خبررساں ایجنسی کی اردوسروس کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں مسلح افواج کے سابق چيف آف اسٹاف کو اپنا اعلی فوجی مشیر مقرر کردیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے میجر جنرل فیروز آبادی کی طولانی خدمات اور مجاہدت پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا: آپ کے طولانی اور گرانقدر تجربات کے پیش نظر آپ کو فوجی امور میں اپنا اعلی مشیر مقرر کرتا ہوں ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں مسلح افواج کے سابق چيف آف اسٹاف کو اپنا اعلی فوجی مشیر مقرر کردیا ہے۔
News ID 1865089
آپ کا تبصرہ